جلیلہ حیدر آج اپنے وی لاگ میں والدین پر زور دے رہی ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ انسانیت ضرور سکھائیں۔
وہ کہتی ہیں کہ والدین اپنے بچوں کو تربیت دیں کہ دنیا میں مختلف رنگ و نسل کے لوگ ہیں جن کا احترام ضروری ہے۔