کرونا کا جن واپس بوتل میں ڈالنے کی کوشش

صابر نذر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے صوبے میں وائرس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کو کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

8

کرونا کا جن واپس بوتل میں ڈالنے کی کوشش (20-3-28)

پاکستان میں کرونا (کورونا) وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا جس کے ایک مہینے بعد متاثرین کی تعداد تقریباً 1300تک پہنچ چکی ہے۔

ملک میں کرونا وائرس کے متاثرین کی اکثریت ایران سے بذریعہ تفتان سرحد آئی اور پھر ملک بھر میں پھیل گئی۔

اس وقت کرونا وبا سے لڑنے میں سندھ حکومت اور اس کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ دوسروں صوبوں سے آگے ہیں اور وہ بڑھ چڑھ کر اسے قابو کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

صابر نذر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کوششوں کو کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون