کیا کرونا وائرس کے بعد پاکستانی معاشرہ بدلے گا؟

جلیلہ حیدر آج اپنے وی لاگ میں کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد پاکستان میں عوامی رویوں، طور طریقوں اور رہن سہن میں ممکنہ تبدیلیوں کو موضوع بنا رہی ہیں۔

 

دنیا بھر میں تقریباً دو ارب سے زائد لوگ لاک ڈاؤن میں ہیں اور جن ملکوں میں لاک ڈاؤن نہیں وہاں شہری کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے گھروں تک محدود ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی مشیعت، طرز زندگی اور مصروفیات میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔
جلیلہ حیدر نے آج اپنے وی لاگ میں کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد پاکستان میں عوامی رویوں، طور طریقوں اور رہن سہن میں ممکنہ تبدیلیوں کو موضوع بنایا ہے۔
whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ