موٹر وے ریپ کیس کے بعد خواتین کے لیے مفت سیلف ڈیفنس کورس

اسلام آباد میں قائم اکیڈمی کے انسٹرکٹر عرفان بھٹی نے بتایا کہ اس کورس کا مقصد خواتین کے دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

لاہور موٹروے پر ریپ کیس کے بعد اسلام آباد کی ایک مقامی کراٹے اکیڈمی نے خواتین کے لیے دو ہفتوں کا سیلف ڈیفنس کورس شروع کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اکیڈمی انسٹرکٹر عرفان بھٹی نے، جو خود بھی بلیک بیلٹ ہیں، بتایا کہ اس کورس کی کوئی فیس نہیں کیونکہ یہ کورس خواتین کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

کورس کے حوالے سے پہلے سیشن میں ساتویں جماعت سے لے کر یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ ساتھ ملازمت کرنے والی خواتین نے بھی شرکت کی۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی خواتین