بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر توحید حسین نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ تزویراتی طور پر ڈھاکہ کے لیے ممکن ہے کہ وہ انڈیا کے بغیر پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی گروپ میں شامل ہو جائے۔
اسلام آباد
اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے تینوں ملزمان کو متعدد بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں گرفتاری کے وارنٹ بھی شامل ہیں۔