پی اے ایف کے وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ سابق ایئر مارشل جواد سعید کو جاسوسی کے مقدمے میں سزا ہو چکی ہے لیکن اب بغاوت کے معاملات پر ان سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا ’پاکستان ہائی کمیشن لندن کی عمارت پر اتوار کے صبح چار بجے کے قریب نامعلوم حملہ آور نے عمارت کی کھڑکیوں پر بڑے سفید پتھر پھینکے جس سے کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔‘