پاکستان کی وزارت خزانہ کا قلمدان شوکت ترین کے سپرد ہوگیا۔
اسد عمر، حفیظ شیخ اور حماد اظہر کے بعد ملکی معیشت کی گاڑی کو سڑک پر لانے کا چیلنج اب ایک سینیئر بینکر کے سامنے۔
اس صورتحال پر صابر نذر کی نظر۔
18-04-2021