شوکت ترین اور پاکستانی معیشت کی بحالی کا چیلنج

پاکستان کی وزارت خزانہ کا قلمدان شوکت ترین کے سپرد ہوگیا، اسد عمر، حفیظ شیخ اور حماد اظہر کے بعد ملکی معیشت کی گاڑی کو سڑک پر لانے کا چیلنج اب ایک سینیئر بینکر کے سامنے۔ اس صورتحال پر صابر نذر کی نظر

18-04-2021

پاکستان کی وزارت خزانہ کا قلمدان شوکت ترین کے سپرد ہوگیا۔ 

اسد عمر، حفیظ شیخ اور حماد اظہر کے بعد ملکی معیشت کی گاڑی کو سڑک پر لانے کا چیلنج اب ایک سینیئر بینکر کے سامنے۔

اس صورتحال پر صابر نذر کی نظر۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون