انڈین پریمیئر لیگ بھی کرونا کی نذر

بھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں آخرکار انڈین پریمیئر لیگ تک بھی پہنچ ہی گئیں جس کے بعد انڈین کرکٹ بورڈ نے لیگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔

آئی پی ایل کھیلنے والے چند کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد لیگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے (اے ایف پی)