اپنے طویل طبی کیریئر کے دوران ڈاکٹر آصف نے تقریباً 400 ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے اور پیدائشی طور پر دل کی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج میں اہم پیش رفت کی۔
ارکوتسک کے گورنر ایگور کوبزیف نے پیر کو بتایا کہ علاقے میں ماہرین کے خصوصی کمیشن کے معائنے سے پتا چلا ہے کہ ’موت کی وجہ نامعلوم نوعیت کا نمونیا تھی۔‘