خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں نیا کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد سات ہو گئی ہے جبکہ باقی دو کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے۔
محققین کے مطابق، اناج، روٹی، گاجر، سیب اور مٹر سمیت مختلف غذاؤں میں کئی اہم غذائی اجزا کی مقدار 20 سے 50 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔