اس نایاب جینیاتی تبدیلی کے حامل افراد ہر رات صرف چار سے چھ گھنٹے کی نیند کے بعد بھی خود کو مکمل طور پر تازہ دم محسوس کرتے ہیں اور نیند کی مسلسل کمی سے جڑے منفی اثرات ان میں ظاہر نہیں ہوتے۔
صحت
جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر ’دہشت گردوں‘ نے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار کی جان گئی۔