ایک تازہ تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں نے کبھی ای سگریٹ کا استعمال نہیں کیا ان کے مقابلے میں وہ لوگ جو کسی بھی موقعے پر ویپنگ کرتے ہیں ان میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ 19 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔
صحت
تحقیق کے مطابق کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے ہر اضافی 1.2 گھنٹے میں مردانہ کمزوری کا خدشہ ساڑھے تین گنا بڑھ جاتا ہے۔