رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق گذشتہ 25 برسوں میں ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں شامل 180 ممالک اور خطوں کا اوسط سکور کبھی بھی اتنا کم نہیں رہا۔
یونیسیف کی ایک سٹڈی میں معلوم ہوا کہ بچوں کی جنسی تصاویر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔