میڈیا کی آنکھوں پر پٹی باندھنے کی کوشش؟

حکومت مجوزہ ’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس‘ کو فائدے مند تو صحافی اور اپوزیشن جماعتیں اسے مسترد کرتی ہیں۔ اس صورت حال کو صابر نذر کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

(کارٹون : صابر نذر)

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس‘ تجویز کیا ہے۔

اس مجوزہ آرڈیننس کو میڈیا کی تمام نمائندہ تنظیموں، صحافیوں اور سیاسی جماعتوں نے ’آزادی اظہار رائے‘ پر قدغن قرار دے کر مسترد کیا ہے۔

تاہم وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیر کو ایک ٹویٹ میں اسے میڈیا ورکرز کے لیے فائدہ مند قرار دیا۔

کارٹونسٹ صابر نذر اس مجوزہ آرڈیننس کو کیسے دیکھتے ہیں جانیے ان کے خاکے کی مدد سے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون