ہم ہی میں سے کئی لوگ اپنی زندگی میں ایسی جنگیں لڑ رہے ہیں جس کی سماج تو کیا دوسرے کمرے میں موجود بہن بھائی، والدین، ساس سسر، شوہر، بیوی، بچوں کو بھی نہیں معلوم کہ ان کا قریبی رشتہ کس طرح کے حالات اور سوچوں سے نبردآزما ہے۔
میڈیا
پاکستانی اور انڈین فوجی بریفنگز میں ایک بات مشترک رہی اور وہ یہ کہ کس صحافی کے سوال لینے ہیں اور کسے ان سنا کرنا ہے یہ فیصلہ ایک باوردی افسر ہی طے کرتا ہے۔