جب کوئی سیاسی یا ریاستی بحران سامنے آتا ہے، تو عوام اس کی گہرائی میں نہیں جاتے، بلکہ چند واقعات یا چند علامات کو جوڑ کر پورے نظام کے بارے میں فیصلہ صادر کر دیتے ہیں۔
میڈیا
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ پیر کو غزہ کے جنوبی علاقے کے ایک ہسپتال پر اسرائیلی حملوں میں چار صحافیوں سمیت کم از کم 15 افراد کو قتل کر دیا گیا، جن میں انڈپینڈنٹ عربیہ کی فوٹو جرنلسٹ مریم ابو دقہ بھی شامل تھیں۔