امریکی اداکارہ اور کین فلمی میلے کی جیوری ممبر ایلی فیننگ ایک فلم کی رونمائی کے لیے آتے ہوئے۔ کین فلمی میلے میں شریک ایک خاتون مہمان جن کے خوبصورت جھمکے ان کی تصاویر بنائے جانے کا سبب بن گئے۔ ایرانی اداکارہ گل شفتے فراحانی کین میلے میں شرکت کے لیے آتے ہوئے کینیڈین ہدایت کار مونیا شوکری فلم ’آ برادرز لو‘ کی نمائش سے پہلے ہونے والے ایک فوٹو سیشن کے دوران۔ اداکارہ سیلینا گومیز فوٹو سیشن کے دوران ایک صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے۔ بیلجیم کی اداکارہ اینجل وین لائیکن کین میلے میں شرکت کے دوران ایک تقریب میں آتے ہوئے۔ سلینا گومیز 72ویں کین میلے کے دوران ایک فلم کی سکریننگ میں شرکت کے لیے آتے ہوئے۔ امریکی اداکار بل مرے فلم ’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘ سے متعلق ایک پریس کانفرنس کے دوران مسکراتے ہوئے۔ فرانسیسی اداکارا شارلٹ گینزبرا اور اسپین کے اداکار جویار بردم ’دا ڈیڈ ڈونٹ ڈائی‘ کی نمائش کے موقع پر ۔کین میلے میں اسی بارے میں: فرانسکین فلم فیسٹیول زیادہ پڑھی جانے والی فلم فلم نیو یارک: می ٹو مہم کے مرکزی کردار ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن سٹین کی سزا ختم فلم داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارمنس پر ٹوئنکل کھنہ کا تبصرہ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس:‘ سرکٹ کا پہلے کیا انوکھا نام رکھا گیا؟ فلم تبو کے فوٹو شوٹ پر مداح کیوں ناراض؟ تازہ خبریں ’پاکستان سے مضبوط رشتہ ہے‘: امریکہ کی حالیہ پابندیوں کے بعد کشیدگی کی تردید تاج سوڈا پشاور: پاکستان کی ’سب سے قدیم‘ سوڈا ڈرنک کی کہانی زمین کے بعد خلا میں آلودگی سائنس دانوں کے لیے نئی مشکل انڈین انتخابات: بی جے پی کشمیر سے غائب کیوں ہے؟ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج آج خیبر پختونخوا میں سونے کی تلاش کا کاروبار آراء میری ڈیجیوسکی تیسری عالمی جنگ فی الحال ٹل گئی جاوید حفیظ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا نیا رخ جاوید حفیظ مسلم ورلڈ لیگ سربراہ کا دورہ پاکستان ایک عظیم علامت میری ڈیجیوسکی ایران جانتا ہے دنیا اس کے اگلے قدم کی منتظر ہے یاسر پیرزادہ وٹس ایپ پر منائی جانے والی عید آصف محمود کے پی اسمبلی: تحریک انصاف کی حکمت عملی ہے کیا؟