یوں تو گیند نہیں پکڑ سکتے سائیکل پر ہی کوشش کر دیکھتے ہیں

بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی کے چرچے عام ہیں اور یہی میچ آج انڈپینڈنٹ اردو کے کارٹون کا موضوع بھی ہے۔

یوں تو گیند نہیں پکڑ سکتے سائیکل پر ہی کوشش کر دیکھتے ہیں (صابر نذر)

پاکستان نے اتوار کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 10 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس میچ میں بھارت سے اتنی خراب پرفارمنس کی توقع نہیں کی جا رہی تھی۔

میچ میں پہلے شاہین شاہ آفریدی اپنے بولنگ سے چمکے اور پھر بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارتی بولرز کو خوب کھیلا۔

اس میچ کے چرچے عام ہیں اور یہی میچ آج انڈپینڈنٹ اردو کے کارٹون کا موضوع بھی ہے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون