سیاسی میچ اپنی جگہ، لاہور کے نوجوانوں میں کرکٹ کا جنون برقرار

کرکٹ فین سوہا چوہدری گلی میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے ایک میچ کا احوال بتا رہی ہیں۔

لاہور کی گلی میں کھیلے جانے والے ایک میچ کا احوال

پاکستان میں اس وقت خبر تو محض ایک ہی ہے اور وہ ہے تحریک عدم اعتماد لیکن لاہور کے کچھ منچلے نوجوان اس بحران میں بھی کرکٹ کو نہیں بھلا پا رہے۔

آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی ہوم گراونڈ پر 24 سال بعد سیریز بھی زور و شور سے جاری ہے جس میں ابھی تک دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں جبکہ تیسرا اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ لاہور میں جاری ہے۔

ایسے میں سوہا چوہدری بھی ان میں سے ایک ہیں جو ہمیں گلی میں کھیلے جانے والے ایک میچ کا احوال بتا رہی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ