’سکیورٹی کمیٹی کے عسکری ممبران مراسلے پر پوزیشن واضح کریں‘

‎ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں سابق صدر زرداری کا کہنا تھا کہ خط کے بارے میں نیشنل سکیورٹی کونسل کے ممبران یہ کہہ چکے ہیں کہ اس میں بیرونی سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

8 مارچ 2022 کوعدم اعتماد تحریک پیش کرنے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری پریس کانفرنس کررہے ہیں (تصویر: اے ایف پی)