حکومت جعلی خط لائی جس کا وجود ہی نہیں: مریم نواز شریف

مریم نواز نے آج لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان نے خط اس لیے نہیں دکھایا کیوں کہ کوئی خط تھا ہی نہیں، جب سب کچھ بتا دیا تو آخر خط کیوں نہیں دکھایا؟ وفاق اور پنجاب میں جاری سیاسی سرگرمیوں پر تازہ ترین اپ ڈیٹس آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔