پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جہاں اپوزیشن نے پاکستان کے غزہ بورڈ میں شمولیت پر تنقید کی ہے وہیں حکومت اس فیصلے کا دفاع کرتی نظر آئی۔
قومی اسمبلی
پاکستان ائیر فورس ایکٹ 1953، پاکستان نیوی آرڈینیس 1961، اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کیے گئے۔