کرکٹ آئرلینڈ کی خواتین کرکٹرز پاکستان میں ویمنز لیگ میں شرکت کی خواہاں سیریز کی بہترین ٹی ٹوئنٹی پلیئر آئرلینڈ کی گیبی لیوس نے کہا: ’پاکستان میں سب کچھ بہت اچھا رہا ہے اور اگر مجھے ویمنز لیگ میں کھیلنے کا موقع ملا تو میں یہاں ضرور آؤں گی اور کھیلوں گی۔‘