پاکستان امریکہ ایران تنازع: پاکستانی وزیر خارجہ کا علاقائی امن کے لیے مذاکرات پر زور امریکی ناظم الامور سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات میں پاکستان امریکہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد پر گفتگو۔
ایشیا مجوزہ ہرمز معاہدہ ایران کو آنے والی بحری ٹریفک پر کنٹرول دے گا: ذرائع ذرائع کے مطابق یہ ایران کو دی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی رعایتوں میں سے ایک ہو سکتی ہے۔