ایشیا پاکستان کا آذربائیجان اور آرمینیا میں امن معاہدے کا خیر مقدم پاکستان نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امریکہ میں ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہفتے کو کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن، استحکام اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔