خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آرمینیا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’آذربائیجان کی افواج مارٹر، ڈرونز اور آرٹیلری کے ذریعے عسکری اور سویلین انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا رہی ہے اور دشمن آریمینین سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔‘
آرمینیا
لانگ ریڈ
پہلی عالمی جنگ کے دوران سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کو جھٹلایا نہیں جاتا لیکن مورخین کے درمیان اس بات پر اتفاق نہیں کہ آیا یہ قتل عام آرمینیائی باشندوں کی نسل ختم کرنے کی منظم کوشش تھی یا نہیں۔