ڈاکٹر مہوش جاوید نے 12 سال قبل رنگوں کو بکھرینے کا کام اس وقت شروع کیا جب ان کی بہن نے انہیں 12 ہزار روپے دیے اور کہا کہ وہ اپنا فن دنیا کو دکھائیں۔
آرٹ
کراچی کے رہائشی 22 سالہ آرٹسٹ سید شیث الدین پچھلے آٹھ سال سے گرافٹی آرٹ کے ذریعے شہر کی اشتہارات، نعروں اور نسخوں سے بھری دیواروں کو آرٹ کے ذریعے خوبصورت بنا رہے ہیں۔