آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار ملک کے تین اہم معاشی اداروں کی قیادت خواتین کے پاس ہے۔
آسٹریلیا
جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل نے پیر کو ون ڈے بین الاقوامی کرکٹ کریئر کو خیرباد کہہ دیا تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور ان کی نظریں اگلے سال ہونے والے ورلڈ کپ پر ہیں۔