ملٹی میڈیا وادی کرخ: بلوچستان کا ’واحد‘ گاؤں جہاں آم اگتے ہیں وادی کرخ کے زمینداروں کو آج سے چند سال پہلے یہ معلوم نہیں تھا کہ یہاں پر آم اُگائے جا سکتے ہیں۔
ملٹی میڈیا رحیم یار خان: نیم کے بیکار پھل سے تیل نکالنے والے پاکستانی نوجوان احسن فریدالدین ہر سال لاکھوں ٹن ضائع ہونے والے نیم کے پھل سے تیل نکالتے اور کئی دوسری چیزیں بناتے ہیں، جو مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔