رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہر روز اے ٹی ایم سے اندازاً 28 لاکھ 47 ہزار 740 ٹرانسیکشنز کرتے ہیں۔
آن لائن
پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے ہوں یا فری لانسر، ویزا کنسلٹنٹ ہوں یا بیرون ملک تعلیم کے لیے انٹرویو دینے والے، سب ہی سست رفتار اور غیر مستحکم انٹرنیٹ سے پریشان ہیں۔