نورین کے فیس بک پیج پر کوئی انہیں شادی کا پیغام دے رہا ہے تو کوئی انہیں اسلام کی دعوت دے رہا ہے۔ کچھ بھائی نورین کی ہر پوسٹ کے نیچے ’آئی لو یو، نورین‘ لکھ رہے ہیں۔
آن لائن ہراسانی
فن لینڈ کی وزارت انصاف کے مطابق جنسی جرائم کے مجوزہ قوانین کے تحت ملک میں غیر مطلوبہ نازیبا تصاویر بھیجنے والے مردوں کو چھ ماہ تک جیل کی سزا کاٹنی پڑ سکتی ہے۔