بلاگ کیا انسانی جان کی قیمت آٹے کا ایک تھیلا ہے؟ مطالعۂ پاکستان میں لکھا ہے کہ ہم ایک زرعی ملک ہیں، تو پھر اس ملک میں غریبوں کے لیے وافر گندم کیوں نہیں موجود؟
معیشت آٹے کی قیمت کیوں بڑھتی چلی جا رہی ہے؟ حکومت کا اصرار ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود تمام صوبوں میں آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔