اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مشن کے سفارت کار نے انڈین بیان پر ردعمل میں کہا کہ انڈیا ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے ’دہشت گرد‘ گروپوں کی مدد کر رہا ہے۔
سائبر، الیکٹرانک اور نیٹ ورک وارفیئر کے ساتھ ساتھ میزائل اور ڈرون جیسے ہتھیاروں نے بڑے اور چھوٹے ممالک کو برابر لا کھڑا کیا ہے۔ ایسے میں سفارت کاری اختلافات کو حل کرنے کے بہترین ذریعے کے طور پر واپس آ رہی ہے۔