درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ علاقہ مکینوں نے ایک نامعلوم شخص کو ڈاکو قرار دے کر پہلے تشدد کیا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
آگ
کینیڈا کا تیار کردہ آگ بجھانے والا ایک جہاز 12 سیکنڈ میں 6000 لیٹر سمندری پانی اپنے ٹینکوں میں بھر کر آگ پر ڈال سکتا ہے۔