ایران کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز جولائی میں کیا جائے گا۔
امریکی صدر نے ایرانی سپریم لیڈر کی علاقائی جنگ کی تنبیہ پر ردعمل میں کہا کہ ’امید ہے ہم کوئی معاہدہ کر لیں گے۔ اگر معاہدہ نہ کیا تو ہمیں پتہ چل جائے گا کہ ان کی بات ٹھیک ہے یا نہیں۔‘