لاہور کی 12 سالہ ضحواہ نورے فاطمہ نے اپنا کچھ کرنے کی ٹھانی تو صحافت میں آنٹریپیرنر بننے کا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کے لیے یوٹیوب چینل اور میڈیا پلیٹ فارم کھول لیا۔
ابھرتے ستارے
ملیے ایک ایسی پاکستانی نژاد آرٹسٹ سے جو برطانیہ میں آرٹ کو بین المذاہب ہم آہنگی کی لیے استعمال کر رہی ہیں۔