پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے ’روزنامہ جموں و کشمیر‘ کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کو ’سیاہ اقدام‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت سے مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کیا، بصورت دیگر ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان بھی کیا۔
اخبار
چیف ایڈیٹر فقیر منٹھار منگریو مہران اخبار کو ’سندھ کا ترجمان‘ قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اسے ’سندھ کی سرحدوں کی حفاظت‘ کے لیے جاری کیا گیا۔