ان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف کے جمعرات کو پاکستان پہنچنے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ہوئے۔
ازبکستان
وزارتِ خارجہ کے مطابق اس دورے کا محور تجارت، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون ہوگا۔