رفح کراسنگ غزہ کی جنوبی سرحد پر مصر کے ساتھ واقع ہے اور اسے جزیرہ نما صحرائے سینا سے جوڑتی ہے۔ یہ غزہ کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے لیے دنیا سے جڑنے کا واحد راستہ بھی ہے۔
اسرائیلی جارحیت
کبھی غزہ میں سردیاں آرام دہ اور خوشگوار ہوا کرتی تھیں، لیکن اب سیلابی پانی اور ہڈیوں میں گھس جانے والی یخ بستہ ہوائیں یہاں کے باسیوں کے صبر اور استقامت کا امتحان لے رہی ہیں۔