اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستان

لاپتہ احمد فرہاد کے کیس کی آئندہ سماعت لائیو کرنے کا عدالتی حکم

صحافیوں نے جب اسلام آباد ہائی کورٹ سے پوچھا کیا آج دیے گئے ریمارکس کیا وہ ہم چلا سکتے ہیں؟، تو جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ’آپ بالکل چلا سکتے ہیں، مسنگ پرسنز کے مقدمات اب لارجر بینچ میں بھجوانے کا کہوں گا۔‘

حکومت یا کوئی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا: اٹارنی جنرل

پاکستان کے اٹارنی جنرل منصور اعوان کا ایک ویڈیو پیغام ٹی وی چینلز پر نشر کیا گیا جس میں انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے مبینہ خط کے مندرجات کی تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے کسی قسم کی مداخلت کے تاثر کو مسترد کیا ہے۔