ان سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سال 2016 میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبہ کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرکے ریمارکس دیے کہ ’ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا۔‘