ایک عام شہری کے طور پر میری پریشانی صرف یہ ہے کہ توہین عدالت کا قانون ہو یا ہراسانی کا، یہ ویپنائز ہو چکے ہیں۔ انہیں ہتھیار بنا لیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کا ادارہ ختم کر کے اس کے اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد کو تفویض کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔