جب ایشیا اور افریقہ کی کالونیز آزاد ہوئیں تو ان کے دانشوروں اور مفکرین نے یورپی سامراج کے اثرات کا تجزیہ کیا کہ اس کے عہد میں ان کا معاشرہ کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہوا۔
بغیر ایک لفظ بولے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے خابی لیم کی کہانی صرف ٹک ٹاک تک محدود نہیں۔