پاکستان کی اپنے پڑوسی ملک کو برآمدات زیادہ رہیں جس کی وجہ سے حکام کے مطابق اس کا اس دو ارب ڈالرز کی تجارت میں حصہ 1.4 ارب ڈالرز ہے۔
افغانستان کا بحران
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد سرحدی راستے بند ہونے کی وجہ سے دوطرفہ تجارت شدید متاثر ہے۔