پاکستان کنڑ میں حملوں سے سات اموات: افغان، پاکستانی حکام کے متضاد دعوے پاکستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق افغان دعویٰ ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ ہے اور اس کا مقصد افغان طالبان کی جانب سے شدت پسند گروہوں کی حمایت کو چھپانا ہے۔
ایشیا پاک افغان مذاکرات: معمولی اختلافات کو رکاوٹ نہ بنائیں، متقی افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اب تک مثبت اور تعمیری مذاکرات رہے ہیں۔