افغان امن عمل

اگر جنگ مسلط کی گئی تو سختی سے جواب دیں گے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے ایک انٹرویو  میں کہا کہ  ’ہماری خواہش ہے کہ بھارت ہوش میں آئے اور پاکستان کے خلاف جارحیت کا راستہ نہ اپنائے۔ کسی آپریشن کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کے خلاف جارحیت شروع نہ کرے۔‘