اسلام آباد میں بیٹھ کر جب پاک افغان تجارت کا معاملہ چند ارب ڈالر کی کمی بیشی کا دکھائی دیتا ہے لیکن طورخم، چمن، لنڈی کوتل اور جمرود کے لوگوں کے لیے یہ گراف نہیں، زندگی کا سوال ہے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیوں میں 583 افغان طالبان مارے گئے جبکہ 795 سے زائد زخمی ہوئے۔