طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پوست کی فصل تلف کرنے کے دوران کچھ مجرموں نے سرکاری فوجیوں پر حملہ کیا، جس کی وجہ سے یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔
افغان طالبان
طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی کا لفظ وزارت انصاف کے نظام کے تحت گذشہ برس ہی غیرقانونی قرار پایا تھا۔