پاکستان پاکستانی حدود میں ایرانی کارروائی کی خبرغلط اور بے بنیاد: جنرل بابر افتخار مبینہ ایرانی کارروائی کے بارے میں جعلی خبریں تب پھیلیں جب ایرانی افواج نے جنوب مشرقی ایران میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کی قید سے دو محافظوں کو رہا کروانے کا دعوی کیا اور اس خبر کو ترک خبر رساں ادارے اناطولو نے غلط طور سے رپورٹ کیا۔ دکھا دیں کون کس کو کال کر رہا ہے اور بات کر رہا ہے:جنرل بابر افتخار